29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی قیام گاہ کے باہر صورتحال کشیدہ دکھائی دیتی ہے۔ سندھی پٹھان ایسوسی ایشن کے کارکنان نے آغا سراج درانی کی رہائشگاہ کو حفاظتی حصار میں لے لیا ہے تاکہ نیب کی ٹیم کو ان کی گرفتاری سے باز رکھا جاسکے ۔سوا دو گھنٹے کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی نیب ٹیم آغا سراج درانی کی رہائشگاہ کے باہر موجود ہے اور نیب کی ایک اور ٹیم لیڈی افسران کےساتھ پہنچ گئی ہے۔

Share            News         Social       Media