29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

سندھ حکومت نے صوبے بھر کے ان تمام پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے جہاں استادوں کی تنخواہ حکومت سندھ کی مقرر کردہ تنخواہ سے کم ہے۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ نے کم سے کم اجرت 25000 روپے مقرر کی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے یہ بات سکھر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوۓ کہی۔

Share            News         Social       Media