29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے وینا ملک کے خلاف سابق شوہر اسد خٹک کی درخواست دفتر خارجہ کو ہدایت کے ساتھ نمٹا دی۔

ہائی کورٹ میں اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی دو بچوں کی پاکستان منتقلی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی درخواست دفتر خارجہ کو ہدایت کے ساتھ نمٹا دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے احکامات جاری کیے کہ متعلقہ وزارت فریقین کو سن کر درخواست کا فیصلہ کرے۔

Share            News         Social       Media