کراچی:المدنی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیئے
راشن،ادویات اور دیگر ضروریات کا سامان تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ المدنی ویلفئیر ٹرسٹ اس مصیبت کے وقت اپنے بھائیوں کے لئیے دن رات کوشاں ہے۔
Share News Social Media