29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : کراچی کی فضاوں کو کبھی سیاہ بادلوں کے جھرمٹ میں رکھنے اور کبھی رم جھم برسات والا مون سون کا موسم اب کراچی کے باسیوں سے رخصت لے رہا ہے۔ شںہر میں مون سون کا سفر 12 جولائی سے شروع ہوا تھا جس کا آج 2 اکتوبر کو آخری دن ہے۔ مون سون 2021 اب کراچی سے رخصت ہوا۔زندگی رہی تو پھر یہ رونقیں دوبارہ 2022 میں نظر آئیں گی۔

Share            News         Social       Media