سکھر : سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ سکھر ہاٶس پر ملاقات کی , ان کی خیریت دریافت کی اور رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
Share News Social Media