ذریعہ ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپنادسترخوان) کی جانب سےرواں سال گرم کپڑوں کی تقسیم، دوسرے مرحلے میں ساکران، بلوچستان کے مختلف دیہات میں ہوئی۔ تیسرے مرحلے میں فضل آباد، ضلع خضدار، بلوچستان میں ہوئی۔ اپنا دسترخوان ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک کے دور افتاد علاقوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم کا عزم لیے ہوئےکام کر رہی ہیں۔