01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

وادی بروغول پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر چترال کی انتہائی شمال سرحد میں واقع ایک خوبصورت وادی ہےجو سطح سمندر سے 13600 فٹ بلند اس مقام کا نام وادی بروغل ہے جوچترال سے 250 کلومیٹر دور افغان صوبے بدخشان کے ضلع واخان کے بارڈر پر واقع ہے

Share            News         Social       Media