29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

17اکتوبر کو پیپلزپارٹی کےتحت کراچی میں ہونےوالے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لئے رابطہ مہم جاری ہے میرپورخاص میں منعقدہ اجلاس میں پیر آفتاب شاہ جیلانی رکن قومی اسمبلی میرمنور تالپور رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار شاہ اور دیگر شریک ہوئے اجلاس سےخطاب میں ذوالفقار شاہ اور دیگر نےکہا کہ شہدائےکارساز کو خراج عقیدت پیش کرنےکے لئے میرپورخاص سےہزاروں افراد کا قافلہ جلسے میں شریک ہوگا ذوالفقار علی شاہ نےکہا کہ مرد حر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو ملک کےمجبور ومحکوم عوام کی آخری امید ہیں جیالوں کا قافلہ منزل پر پہنچ کر دم لےگا

Share            News         Social       Media