01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مرتضی وہاب نے کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

Share            News         Social       Media