29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں گھوٹکی سے منتخب پی پی پی اراکین قومی اسمبلی محمد بخش مہر اور خالد لونڈ کی ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share            News         Social       Media