کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پیر کو بیرون ملک دورے پر روانہ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی دبئی روانگی ہوئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری دبئی میں بعض اہم ملاقاتیں کرینگے۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری چند روز قبل امریکہ کےدورے سےواپس وطن لوٹے تھے۔بلاول بھٹو دو روز دبئی میں قیام کرینگے۔