29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

‏کراچی : وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ انکوائریز اور جنگلی حیات حکومت سندھ, بنگل خان مہر اور سی ایم سندھ کے معاون خصوصی دوست محمد راہموں کراچی کے ضلع شرقی میں کھلی کچہری کےدوران عوامی مسائل سنےاور ان کے حل کےلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Share            News         Social       Media