31/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

مکہ مکرمہ :ادارہ امور حرمین شریفین کے نگران اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین کی انتظامیہ کو خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے عائد سماجی فاصلے اور تعداد کی  پابندی کے خاتمے کے بعد جمعہ المبارک کی پہلی نماز کے لیے بہترین انتظامات کیے جائیں گے۔

Share            News         Social       Media