29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : ملک بھر میں ایک طویل عرصے کے بعد تمام تعلیمی اداروں میں آج پیر سے سو فیصد حاضری کے ساتھ کلاسیں معمول کے مطابق شروع کر دی گئی ہیں۔ سو فیصد حاضری کے ساتھ اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیوں میں کلاسز کی بحالی کا فیصلہ گزشتہ ہفتے کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ تقریبا ایک سال سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی اداروں خصوصاً اسکولوں میں طلبہ و طالبات کی مکمل تعداد کے بجائے نصف تعداد کی حاضری کی ہدایت کی گئی تھی۔

Share            News         Social       Media