بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی میں حال ہی میں شامل ہونےوالےسابق گورنر و وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقاد بلوچ کو پارٹی کا کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور مقرر کردیاہے اس ضمن میں بلاول ہاوس کراچی سےاعلامیہ جاری کردیاگیاہےبلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی بلوچستان کےتنظیمی عہدیدار چندماہ قبل ہی تبدیل کیےتھےاور اب جنرل عبدالقادر بلوچ کو بھی ذمہ داری تفویض کردی گئی ہے