جمیعت علمائےاسلام نے سندھ بھر میں شاہراہوں کو جام کرنےکا انتباہ دیدیا علامہ راشد سومرونےاڈیرولال ضلع مٹیاری میں جلسےسےخطاب کرتےہوئےکہاکہ سندھ کےحکمران اپنی خرمستیوں میں مصروف ہیں پیپلزپارٹی کےارکان اسمبلی دن دہاڑےلوگوں کو قتل کررہے ہیں علامہ راشدسومرونےکہاکہ پولیس قمبرشہدادکوٹ میں قرآن مجید تھامے خاتون کوقتل کرنےاور قرآن مجید کو شہید کرنےوالےایم پی اےاور اسکےوالد پر مقدمہ درج کرکےگڑفتار کرےورنہ پورا سندھ جام کیاجائےگا۔