کراچی : حرجماعت کے روحانی پیشوا حضرت پیر صاحب پگارا کی ہدایات کے مطابق حر جماعت اور اس سے منسلک افراد عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شایان شان انداز میں منانے کے لئے صوبے بھر میں مختلف محافل اور کانفرنسیں منعقد کررہے ہیں ۔
Share News Social Media