سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سعید غنی اور مرتضی وہاب کے علاوہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کی دیگر قیادت اب سے کچھ دیر میں تقریبا سوا چھ بجے سندھ آرکائیوز کمپلکس، کلفٹن کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔