31/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

حکومت سندھ نےمہنگائی کے اس دور میں جبکہ غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہے 20 لاکھ سےزائد موٹرکر سائیکل سواروں پر سائیڈ مرر لگانے کی نئی پابندی عائد کردی ہے۔ اب موٹر سائیکل میں سائیڈ گلاسز لگانا لازمی قرار قرار دے دیا گیا ہے اور ایسا نہ کرنے پر جرمانہ ہوگا۔
سندھ کابینہ نےموٹروہیکل رولز میں ترامیم کی منظوری دیدی ہے۔
موٹرسائیکل میں محکمہ ٹرانسپورٹ کا موقف ہے کہ سائیڈ گلاسز کی پابندی حادثات کےتدارک کے لئے لگائی گئی ہے۔

Share            News         Social       Media