کراچی :پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ ڈینفنس سلطان مسجد میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی شرکت کیپی ٹی آئی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔
Share News Social Media