29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

‏خورشید شاہ حوالے سے چلنے والا شوکاز نوٹس جعلی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے جنرل سکریٹری نیئر بخاری کا کہنا ہے ایسا کوئی شوکاز جاری نہیں کیا گیا ہے ۔ میرے دستخط بھی جعلی ہیں ۔ میڈیا سے درخواست ہے جعلی نوٹیفکیشن چلانے سے پہلے تصدیق کرلیں ۔

Share            News         Social       Media