دنیائے ظرافت کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
Share News Social Media