29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

جمیعت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد سومرو نےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےغریب سےنوالہ چھین لیاسندھ حکومت کےزیر انتظام اسپتالوں میں علاج کےبجائے عزتوں سےکھیلاجارہاہےخیبر ضلع مٹیاری میں عوامی اجتماع سےخطاب میں علامہ راشدسومرو نےکہا کہ ملک بیرونی سازشوں کا مرکز معیشت ڈوب چکی ہےسندھ کو لوٹا اور بیچا جارہاہے.

Share            News         Social       Media