29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

روپیہ مسلسل گراوٹ کی طرف جانے لگا، امریکی ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبور ہو گئی، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر 163.20 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی امریکی ڈالر مزید 84 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 174 روپے 43 پیسے سے بڑھ کر 175 روپے 27 پیسے ہو گئی ہے۔

Share            News         Social       Media