کراچی : وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر معاون خصوصی وقار مہدی نے رین ایمرجنسی کے حوالے سے ڈی سی ویسٹ سائٹ کے دفتر میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے .تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو فوری طور پر ڈی سی ویسٹ کے دفتر پر طلب کرلیا گیا ہے . وقار مہدی نے
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں میں تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔