01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : زلزلے کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ پاکستان کے لئے بہت خطرناک ثابت ہوا ہے ۔16 سال پہلے 8 اکتوبر کو آزاد کشمیر کے زلزلے نے 90 ہزار لوگوں کی جان لے لی تھی اب پھر اکتوبر میں ہولناک زلزلے نے 30 سے زائد لوگوں کی جان لے لی۔

Share            News         Social       Media