29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

🔵 طاقتور مون سون سسٹم گلاب گجرات تک پہنچ گیا ہے، اور وہاں موسلادھار بارشیں برسا رہا ہے۔ یہ طاقتور سسٹم بدھ کی رات سے سندھ کے مزید قریب آئے گا، کراچی میں رات گئے اور صبح کے وقت بارش کے معمولی امکانات ہیں جبکہ جمعرات کی شام یا رات شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کے ٪70 فیصد امکانات رہینگے۔ کل رات سے بارشوں اور ہواؤں میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ جمعرات کی صبح یا دوپہر سے ہفتے کے دوران شہر بھر میں شدید ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن سے شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

Share            News         Social       Media