01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 6اکتوبر کو سندھ کے دوروزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وہ 6اور7اکتوبر کو کراچی اور اسلام کوٹ میں مختلف عوامی ودعوتی اجتماعات ،جلسہ عام سے خطاب اور سیاسی،دینی اور روحانی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، مرکزی ،صوبائی اور مقامی رہنماءبھی ان کے ہمراہ ہونگے۔

Share            News         Social       Media