29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے معروف بلڈر و سابق چیئرمین آباد محسن شیخانی کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر آباد سائوتھ ریجن کے چیئرمین سفیان اڈایا، محسن شیخانی کے بھائی و دیگر اہلخانہ بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے محسن شیخانی سے ان کہ والدہ کی وفات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Share            News         Social       Media