29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی سینیٹر ایڈوکیٹ شہادت اعوان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ملاقات میں بیرسٹر عامر حسن، پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف پیپلز پارٹی کی تحریک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share            News         Social       Media