29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

گزشتہ ہفتہ آنے والا   سمندری طوفان بلوچستان کے ماہی گیروں کے لئے بڑا تباہ کن ثابت ہوا۔حکام کے مطابق گوادر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، متعدد کچے مکانات گر گئے ہیں، بجلی کی فراہمی 20 گھنٹوں سے زائد متاثر رہی جبکہ اونچی لہروں اور تیز ہواؤں سے ساحل پر کھڑی تین درجن سے زائد کشتیاں ٹوٹ گئی ہیں۔

Share            News         Social       Media