کراچی ڈوپلر کے مطابق سمندری طوفان گلاب اب ایک اور طاقتور سسٹم میں تبدیل ہو گیا ہے جو پاکستان سے گزرنے کے بعد خلیجی ممالک کا رخ کرے گا طوفان گلاب کا اگلے مرحلے کا نام شاہین تجویز کیا گیا ہے یہ ایک منفرد اور تباہ کن طوفان ہے
Share News Social Media