29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : سندھ اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیاہے۔ اب ایوان کی کارروائی بدھ کو دوپہر دو بجے کے بجائے صبح دس بجے ہوگی۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کریں گی ۔ایوان میں دعا کے علاوہ وقفہ سوالات اور مختلف تحاریک پر غور کے علاوہ توجہ دلاﺅ نوٹس بھی زیر بحث آئیں گے ۔

Share            News         Social       Media