وزیراعلی سندھ کےمشیر زراعت منظور حسین وسان کی ہدایت پر محکمہ زراعت سندھ کا بہترین اقدام.محکمہ زراعت سندھ نے”سندھ زراعت” کے نام سے منسوب زرعی میگزین آن لائن کردیا.سندھ کے کاشتکار زرعی میگزین اب آن لائن بھی پڑ سکتے ہیں.
Share News Social Media