29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

‏کراچی : حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول اور چپ تعزیے کے جلوس کے پیش نظر صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ پانچ اکتوبر کو چپ تعزیے کے جلوس اور 9 اکتوبر کو بارہ ربیع الاول کے پیش نظر سندب ھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے –

Share            News         Social       Media