29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : حکومت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کارڈ کی چیکنگ کےلئےخصوصی مہم چلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہیں سندھ کےدس اضلاع میں لازمی کورونا ویکسینیشن احکامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان اضلاع میں کراچی ,نوابشاہ,حیدرآباد سکھر خیرپور شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ دس اضلاع میں پولیس ,محکمہ صحت اور دیگر اداروں کی مانیٹرنگ کمیٹیاں بنائی جائیں جو
ہوٹلز ریسٹورینٹس,شاپنگ پلازہ شادی ہالز میں کورونا ویکسین کارڈ چیک کریں گے۔

Share            News         Social       Media