29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی :نیب کے سزا یافتہ افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ۔سندھ حکومت نے عدالتی احکامات پر متعدد محکموں کے نیب کیسز میں نامزد افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹانا شروع کردیا ہے ۔کین کمشنر قمر رضا بلوچ کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جبکہ محکمہ خوراک کے سیکشن افسر عقیل ابڑو بھی عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے ۔

Share            News         Social       Media