01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی: صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز سید ضیا عباس شاہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے 16 اضلاع میں جاری ہائی وے سیکٹر کی 23 اسکیموں کا جلد افتتاح کیا جائے گا۔ ان منصوبوں کے تحت سندھ بھر میں تقریبا 174 کلو میٹر سڑک کی تعمیر و پیوندکاری کا کام آخری مراحل میں ہے۔
ضلع سانگھڑ میں 4، تھرپارکر میں 3, گھوٹکی میں 2, مٹیاری میں 2 جبکہ بدین، حیدرآباد، ٹھٹھہ ، جامشورو، ٹنڈواللہیار، کشمور، سجاول، خیرپور، نوشیروفیروز، سکھر، دادو اور میرپورخاص میں ایک ایک اسکیم کا کام %99 مکمل ہوچکا ہے۔

Share            News         Social       Media