29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

کراچی : وزیراعلی مرادعلی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس 20اکتوبر کو کراچی میں طلب کیا ہے سندھ کابینہ اجلاس میں ڈرگ رولز میں ترامیم کا مسودہ پیش کیاجائےگا جبکہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی پاکستان نیوی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کو 200ایکڑ زمین دینے سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کرے گی سندھ کابینہ ای اسٹمپ کے اجرا کے لئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالاجی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی توثیق کرے گی امکان ہے کہ سندھ کابینہ اجلاس میں آئی بی اے ٹیسٹ کے نتائج اور ٹیسٹ کی میرٹ کم کرنے سے متعلق سفارشات پر بھی غور کرے گی

ک

Share            News         Social       Media