29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی صحبزادی اداکارہ سونم کپور نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ جلد ہی ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تاجر آنند آہوجا اور ان کی اہلیہ سونم کپور والدین بننے جارہے ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا کہ وہ حاملہ ہیں اور جلد ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگی۔

Share            News         Social       Media