ڈالرکی قدر میں کمی سے چار روز میں فی تولہ سونا14 ہزار700 روپے سستا ہوگیا
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید1300 کمی کے بعد نئی قیمت1 لاکھ 17 ہزار300 روپے پرآگئی جبکہ 10گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن
Share News Social Media