کراچی: پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے اضافہ کے بعد 127500 روپے ہوگئ کراچی۰ پاکستان 10 گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے اضافہ کے بعد 109310 روپے ہوگئ۔
کراچی۰ کاروباری ہفتہ کے اختتام پر عالمی مارکیٹ میں سونے قیمتیں مستحکم سونا 1794 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ کلوز ہوئی۔