01/06/2023

ہم سے رابطہ کریں

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے ہیں۔ مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونا منگل کو 210.87 ریال میں دستیاب رہا جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 184.51 ریال ہے

Share            News         Social       Media