29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

سینٹرل جیل سکھر کے قیدیوں کی سزاوں میں 60روز کی کمی کا اعلان کردیاگیا قیدیوں کی سزاوں میں رعایت کا اطلاق نیب،دہشتگردی،کاروکاری،قتل،اغوا ،ریاست سے بغاوت سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا محکمہ جیل خانہ جات کےگریڈ 18کے افسر شہاب صدیقی نے سینئر سپریڈینٹ جیل سکھر کا چارج سنبھالتے ہی حاصل اختیارات کے تحت قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا حکمنامہ جاری کیا

Share            News         Social       Media