کراچی :سکھر کے معروف سیاسی و سماجی رہنما سید زاہد حسین شاہ اور ان کے بھائی سید شاہد حسین شاہ نے اتوار کے روز پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور سے ان کی رہائش گاہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی اور دیگر بھی موجود تھے۔