کراچی : مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے آج سینیئر صحافی گلشن شیخ کے گھر پہنچ کر کے انکے بیواہ اور ورثاء کے ساتھ تعزیت کی ۔ تفصیلات کے مطابق، مرکزی اطلاعات سیکریٹری شازیہ مری نے سینیئر صحافی گلشن شیخ کی بیواہ اور بیٹے کے ساتھ فاتحہ پڑھی اور مرحوم کی بلند درجات کیلئے دعا کی۔