وزیر آباد :حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع ہوگیا، مذہبی جماعت کی مرکزی مجلس شوری کے دو اہم ممبران علامہ شفیق امینی اور پیر ظہیرالحسن شاہ کو حکومت نے رہا کردیا گیا۔
Share News Social Media