تحریک منہاج القرآن کے تحت 9اکتوبر کو عالمی میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب کرینگے باغ جناح کراچی میں منعقد ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے رہنماوں نے مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کو دعو ت نامے پہنچائیں 9اکتوبر کو کراچی میں ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس میں علما و مشائخ اور مکاتب فکر کے علما بھی خطاب کرینگے علامہ طاہر القادری ویڈیو لنک کے زریعے عالمی میلاد کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرینگے