29/05/2023

ہم سے رابطہ کریں

سندھ میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اےنےہنگامی صورت حال کا اعلان کردیا ہےجبکہ میرپورخاص میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کی کھلی کچہری بھی ملتوی کردی گئی ہے کراچی سمیت سندھ کےساحلی وریگستانی علاقوں میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری ہےمحکمہ موسمیات کےمطابق سندھ کےمختلف علاقوں میں آج سےانتہائی شدید بارشیں متوقع ہیں کراچی ٹھٹھہ بدین میں طوفانی بارشوں کےساتھ اربن فلڈنگ کا خطرہ ہےماہی گیروں کو کھلےسمندر میں جانےسےروک دیاگیاہے

Share            News         Social       Media